سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتیں جاری کر دی گئیں

سوزوکی سوئفٹ پاکستان میں ٹاپ درجے کی ہیچ بیکس میں شمار ہوتی ہے اور اس کے بیس ماڈل کی قیمت تقریباً 44.6 لاکھ روپے ہے۔ موجودہ جنریشن جدید ڈیزائن، بہتر فیول ایوریج اور طاقتور انجن کا بہترین امتزاج پیش کرتی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ GL سب سے سستا ویرینٹ ہے، جس کی قیمت 44,60,160 روپے ہے۔ سوئفٹ تین مختلف ویرینٹس میں دستیاب ہے، جن کی قیمتیں مختلف ہیں۔

سوزوکی سوئفٹ GL (CVT) کی موجودہ قیمت 46,05,600 روپے ہے، جو اس لائن اپ میں ایک بہتر انتخاب سمجھی جاتی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ GLX (CVT) جو GL ویرینٹ کے مقابلے میں زیادہ فیچرز فراہم کرتی ہے، اس کی قیمت 47,66,190 روپے ہے۔ اس کے علاوہ سوزوکی سوئفٹ GLX (CVT) ٹو ٹون ویرینٹ بھی دستیاب ہے، جس کی قیمت بھی 47,66,190 روپے ہے، تاہم اس میں اسٹائلش ٹو ٹون ایکسٹیریئر کلر دیا گیا ہے جو گاڑی کو زیادہ پریمیم لک دیتا ہے۔

اگر قیمت آپ کو زیادہ لگتی ہے تو آپ اسے اقساط پر بھی بک کروا سکتے ہیں۔ اس کے لیے کم از کم گاڑی کی قیمت کا 30 فیصد بطور ڈاؤن پیمنٹ ادا کرنا ہوگا، اس کے ساتھ پروسیسنگ فیس بھی شامل ہوگی۔ 5 سالہ اقساطی منصوبے کے تحت بنیادی ماہانہ قسط 88,553 روپے بنتی ہے۔ انشورنس کی رقم ہر سال کم ہوتی جاتی ہے، جو پہلے سال 5,018 روپے سے شروع ہوتی ہے۔ اس طرح مجموعی ماہانہ ادائیگی بھی آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے، جو پہلے سال 93,570 روپے ہوتی ہے جبکہ آخری سال میں، جب انشورنس شامل نہیں ہوتی، ماہانہ قسط 88,553 روپے رہ جاتی ہے۔

دوسری جانب ایک مسلمان کھلاڑی نے نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری اسکور کر کے بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام دے دیا ہے۔ موسمیاتی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا اہم الرٹ جاری کردیا ہے۔ سیاسی میدان میں جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ نے دعا کی ہے کہ نیا سال ملک کیلئے امن، ترقی اور خوشحالی کا پیامبر ثابت ہو۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close