عام تعطیل کا اعلان Posted on December 24, 2025 by Tuba Zafar وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے لیے 26 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ تعطیل غیر ملکی اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد کے موقع پر دی گئی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں