مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ، موجودہ قیمت کیا ؟جانئے

ملک بھر میں برائلر مرغی اور انڈے کی قیمتوں میں اضافہ، صارفین پر دباؤ بڑھ گیا

زرعی اور تجارتی ذرائع کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 22 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ 584 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ زندہ برائلر فارم ریٹ 375 روپے، تھوک 389 روپے اور پرچون 403 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے، فی درجن انڈے کی قیمت 363 روپے ہو گئی جبکہ پیٹی کی قیمت 10,770 روپے تک جا پہنچی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close