اہم شخصیت قومی اسمبلی کے عہدے سے مستعفی ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کر لیا۔

ذرائع کے مطابق طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close