انا للہ و انا الیہ راجعون ، معروف ٹک ٹاکر چل بسیں

معروف ٹِک ٹاکر پیاری مریم بچے کی پیدائش کے دوران انتقال کر گئیں۔

مریم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی اسٹوری میں ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔ اسٹوری میں بتایا گیا ہے کہ پیاری مریم اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں، جبکہ ان کے لیے دعاِ مغفرت کی درخواست بھی کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close