نئے چاول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 25 کلوگرام چاول کا تھیلا 100 روپے کے اضافے کے بعد 7900 روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ نئے چاول کی فی کلوگرام قیمت 4 روپے بڑھ کر 316 روپے ہو گئی ہے۔
صارفین کی جانب سے حکومت سے چاول کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب پرانے چاول 360 روپے سے 560 روپے فی کلوگرام کے درمیان مختلف قیمتوں پر فروخت ہو رہے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






