نیپرا یکم جنوری 2026 سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تبدیلی کی سماعت کرے گا۔ بجلی کمپنیوں نے درخواست دی ہے کہ سال 2026 کے لیے بجلی کی قیمت 25.69 سے 26.53 روپے فی یونٹ مقرر کی جائے۔
یہ نئی قیمت پورے ملک کے تمام بجلی صارفین پر لاگو ہوگی۔ نیپرا سماعت کے بعد اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیجے گا، جس کی منظوری کے بعد ہی نئے ٹیرف کا اطلاق ہوگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






