انا للہ و انا الیہ راجعون ، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لعل بخش بھٹو انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ لعل بخش بھٹو صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے تھے اور پی پی پی رہنما ندیم بھٹو کے والد تھے۔

ان کے انتقال پر پیپلز پارٹی کی قیادت اور مختلف رہنماؤں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close