بلدیاتی انتخابات، شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پولنگ 28 دسمبر کو منعقد ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق شہری یونین کونسل کی جنرل نشستوں پر امیدوار اپنے کاغذاتِ نامزدگی 13 نومبر سے 17 نومبر تک جمع کرا سکیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close