اڈیالہ جیل میں ایک قیدی طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیے جانے کے دوران دم توڑ گیا۔
قیدی مشتاق کی حالت اچانک بگڑ گئی جس پر اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا جا رہا تھا، تاہم وہ راستے میں ہی جاں بحق ہوگیا۔ جیل حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع متعلقہ اداروں کو دے دی گئی ہے اور ضروری کارروائی جاری ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






