اہم شخصیت کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

ممبر پنجاب کونسل اور پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود ملک کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ دوپہر دو بجے موضع جیٹھکے، تحصیل سمبڑیال میں ادا کی گی۔ ان کے انتقال پر اہل خانہ، دوستوں اور قانونی برادری کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close