نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کردی گئی ۔
نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے پنجاب کی یونین کونسلوں میں پیدائش اور وفات کے اندراج کا آغاز کردیا ہے۔ نادرا کے مطابق سیلاب کے باعث فی الحال یہ سہولت صرف جہلم، چکوال اور ننکانہ صاحب کے اضلاع میں دستیاب ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ دیگر صوبوں میں اس حوالے سے انتظامی سرگرمیاں جاری ہیں بہت جلد وہاں بھی یہ سہولت فراہم کردی جائے گی۔
جلد کے ٹیٹوز سے اکتا کر چینی نوجوان دانتوں پر ٹیٹوز بنوانے لگے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں