26 نومبر احتجاج کیس: 11 ملزمان پر فردِ جرم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں 11 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔

جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی، دورانِ سماعت ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کیا۔ پولیس نے 195 ملزمان کا چالان پیش کیا، عدالت نے 184 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے کر سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close