اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
جسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ چیئرمین کی تعیناتی قانونی طور پر درست نہیں، انہیں فوری عہدے سے ہٹایا جائے اور عارضی طور پر سینئر ممبر کو چیئرمین تعینات کیا جائے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں