لیاقت بلوچ کو جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر مقرر کیا گیا ہے۔
لیاقت بلوچ نے منصورہ میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
خیال رہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن 3 روزہ دورے پر ملائشیا روانہ ہوگئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں