الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بارشوں اور سیلاب کی خراب صورتحال کے باعث پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔
متاثرہ حلقوں میں این اے 66 وزیرآباد، این اے 96 فیصل آباد، این اے 129، این اے 143، این اے 104 کے ساتھ ساتھ صوبائی حلقے پی پی 98 فیصل آباد اور پی پی 203 ساہیوال شامل ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں