الیکشن کمیشن کی جانب سےاین اے 185 کے ضمنی الیکشن کا نوٹیفکیشن معطل

الیکشن کمیشن نے این اے 185 کے ضمنی الیکشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ ؔؔ

یہ فیصلہ پشاور ہائی کورٹ کے 26 اگست کے حکم کی روشنی میں کیا گیا۔

دوسری جانب، الیکشن کمیشن نے این اے 187 میں 20 اگست کو ضمنی الیکشن کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close