خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، سوات، ملاکنڈ، صوابی، مانسہرہ اور گاہکوچ سمیت کئی شہروں میں زمین لرز اٹھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز ہندوکش ریجن، افغانستان تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں