وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے۔
بالائی وادی نیلم میں شنڈاس کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے،حادثے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی میں 6افراد سوار تھے، روڈ کی خستہ حالی کے باعث حادثہ پیش آیا۔لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں