لاہور: گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے نمبر پلیٹ کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں
موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان گاڑیوں کی رجسٹریشن کے فورا بعد اس کی نمبر پلیٹ وضع شدہ نمونہ اور پینچائش کے مطابق سہولت اور بچت کے ساتھ جہاں مرضی سے بنوائیں۔
نمبر پلیٹ کے نمونے اور قیمتیں:
موٹرسائیکل (فرنٹ)
لمبائی: 20.5 سینٹی میٹر
چوڑائی: 70 سینٹی میٹر
قیمت: 205 روپے
نمونہ: ABC 000
کار (فرنٹ)
لمبائی: 37 سینٹی میٹر
چوڑائی: 20 سینٹی میٹر
قیمت: 1700 روپے
نمونہ: ABC 000
آٹو رکشا (فرنٹ)
لمبائی: 37 سینٹی میٹر
چوڑائی: 20 سینٹی میٹر
قیمت: 1700 روپے
نمونہ: ABC 000
کار، ٹرک، بس، پک اپ (فرنٹ و ریئر)
لمبائی: 33.5 سینٹی میٹر
چوڑائی: 15.2 سینٹی میٹر
قیمت: 2325 روپے
نمونہ: ABC 000
لکھائی: بیگ گرین سفید رنگ کا اور ریفلیکٹو شیٹ کی حامل۔
خبردار! غیرنمونہ نمبر پلیٹ کا قانوناً جرم ہے
اس سسٹم کی تیاری کی گئی پلیٹس کے مطابق جو کہ سکیورٹی کے باعث امور کو ریگولیٹ قانون کی رو سے عمل میں لائی جائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں