پختونخوا پولیس کے 42 اہلکار معطل کر دے گئے ، وجہ بھی سامنے آ گئی

خیبر پختونخوا (کے پی)  کے ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی سے انکار  پر 42 پولیس اہلکاروں کو  معطل کر دیا گیا۔

پولیس اعلامیے کے مطابق احکامات کے باجود اہلکار چیک پوسٹ پر ڈیوٹی پر نہیں گئے تھے۔

 اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معطل اہلکاروں کے خلاف ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو ان اہلکاروں سے جواب طلب کرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close