صبح سویرے افسوسناک خبر، دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

صبح سویرے افسوسناک خبر، دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں بس میں سوار 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر خضدار نے کہا کہ دھماکے میں متعدد بچے زخمی بھی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ خضدار منتقل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر خضدار کا کہنا تھا کہ واقعے کی جگہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close