پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماوں کی گاڑی کو حادثہ پیش ہوا۔
حادثے میں پی ٹی آئی کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ اور دیگر رہنما شدید زخمی ہوگئے ،حادثہ ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ دلسورہ کے قریب پیش ہوا
تمام تر زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں