3 ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین فارغ

3 ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین فارغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزارت پیداوار نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے 3 ہزار 500 کنٹریکٹ ملازمین فارغ کردیے۔

حکام وزارت پیداوار نے 3500 کنٹریکٹ ملازمین فارغ کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ملازمت سے فارغ کیے جانے پر یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین نے احتجاج کی کال دے دی ہے۔آل پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز ورکرز الائنس نے اعلان کیا کہ کل سے نہ ہیڈ آفس میں کام ہوگا نہ ریجنل آفسز میں، اب کوئی یوٹیلٹی اسٹور نہیں کھلے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close