بلاول بھٹو نجی طور پر 10 روز کے لیے پاکستان سے باہر چلے گئے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 10 دن بیرون ملک قیام کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کا دبئی کا دورہ ذاتی نوعیت کا ہے۔دوسری جانب مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں۔بیرسٹر سیف نے بیان میں کہا کہ بلاول نانا کی برسی پر بھی بانیٔ پی ٹی آئی پر تنقید سے باز نہ آئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close