پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھا دی گئی

لاہور (پی این آئی) لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات مسلسل جاری ہیں۔

اِسی طرح حال ہی میں پٹرولیم مصنوعات پر ڈویلپمنٹ لیوی 60 روہے فی لٹر سے بڑھاکر 70 روہے کردی گئی اور عوام کو تیل کی قیمتوں میں 10 روہے فی لٹر ریلیف سے محروم کیا گیا۔ معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو بجلی، گیس، تیل اور بھاری بھرکم ٹیکسوں پر انحصار کی پالیسی ترک کرکے صنعت و تجارت کی ترقی پر مبنی برآمدات میں اضافہ کی پالیسی اختیار کرنا ہوگی۔ لیاقت بلوچ نے علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اسلامی نظام کے تحت چلانے کے لیے قراردادِ مقاصد، آئینِ پاکستان کے بنیادی رہنما اُصولوں پر عملدرآمد ضروری ہے.

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close