کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔”جنگ ” کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے آج فوزیہ صدیقی کی ضمانت منظور کی تھی ۔فوزیہ صدیقی کے خلاف ملکی اداروں کے خلاف بیان دینے کا الزام تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں