14فروری کے تمام مقدمات ڈی لسٹ، نوٹیفکیشن بھی جاری Posted on February 12, 2025 by Hafsa Yasmeen آئینی بنچ کے 14فروری کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔ مقدمات کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،مقدمات کو ڈی لسٹ کرنے کے حوالے سے وکلا اور فریقین کو آگاہ کردیاگیا۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں