سابق صدر عارف علوی کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ممبرشپ کمیٹی تشکیل دے دی۔

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کی منظوری سے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، فردوس شمیم نقوی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔سابق صدر عارف علوی ممبرشپ کے سربراہ ہونگے، کمیٹی میں فردوس نقوی، مونس الہی، خالد خورشید ، ڈاکٹر سلیمان خان،نعمان افضل ، جبران الیاس ، سلمان امجد شامل ہوں گے۔کمیٹی میں ہر صوبے سے ایک ایک نمائندہ شامل ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close