شاہ محمودقریشی ، یاسمین راشد سمیت اہم پی ٹی آ ئی رہنما ؤں کیلئے بری خبر

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے نو کو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔

اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں جاکر مقدمے کی سماعت کی۔ملزمان میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید سمیت دیگر شامل ہیں۔تھانہ شادمان پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close