بانی پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی گئی

بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی گئی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔علاوہ ازیں آج اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی۔بانیٔ پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل مروت نے ملاقات کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close