مین گیس سپلائی پائپ لائن پھٹ گئیکوئٹہ 18 انچ قطر کی مین گیس سپلائی پائپ لائن سے گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
کوئٹہ سوئی سدرن کے مطابق کوئٹہ پائپ لائن ممکنہ تخریب کاری کے باعث پھٹ گئی تھی ،کوئٹہ پائپ پھٹنے کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔
کوئٹہ بلوچستان کے علاقوں کچلاک زیارت، بوستان، یارو، کربلا، حرمزئی اور پشین کو گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی کوئٹہ شہر میں ایئرپورٹ روڈ، نواکلی، جناح ٹاؤن، خائزی، اے ون سٹی اور ہزار گنجی کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔
کوئٹہ سوئی سدرن کمپنی حکام نے امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقے پہنچادی،کوئٹہ سوئی سدرن کی انتظامیہ صورتحال کا بغور جائزہ لے کر مرمتی کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کرے گی
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں