تعطیلات کا اعلان

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔

ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم سرما کی تعطیلات 24دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔

سردیوں کی چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی ججز مرحلہ وار ذمہ داریاں سرانجام دیں گے اور ایمرجنسی نوعیت کے کیسز کی سماعت کریں گے۔

تعطیلات کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے ججز کا روسٹر بھی جاری کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close