190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ موخر، کب سنایا جائیگا ؟ جانیں

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا ا

حتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وکلا کو احتساب عدالت عملے نے آگاہ کر دیا، کل کیس کے حوالے سے آئندہ تاریخ احتساب عدالت جی الیون سے دی جائے گی،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں