سابق صوبائی وزیر کے گھر سے بری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کرگئے۔

فیاض الحسن چوہان کے والد بریگیڈئر(ر) ریاض الحسن کافی عرصے سے علیل تھے، بریگیڈئر ریٹائرڈ ریاض الحسن چوہان کی عمر 89 برس تھی،فیاض الحسن چوہان کے مرحوم والد کی نماز جنازہ ہفتہ کل 11 بجے ڈی ایچ اے ٹو میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں