علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کو بڑا جھٹکا

پولیس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔

انسداد دہشتگردی کورٹ کے جج طاہرعباس سِپرا نے تھانہ رمنا میں درج مقدمہ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت کی جانب سے ایم این اے شاہد خٹک اور ایم پی اے سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے ہیں۔وارنٹ گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے درخواست دی گئی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close