سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ سامنے آگئی

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کی تاریخیں سامنے آگئیں ۔

سینیٹ کا اجلاس 11 دسمبر کو شام ساڑھے چار بجے ہوگا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے اجلاس بلانے کی سمری منظور کرلی ۔

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کر لیا گیا، اجلاس 10دسمبر کو شام 5بجے ہوگا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے اجلاس بلانے کی سمری منظور کرلی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close