اہم سیاسی جماعت کو بڑا دھچکا، دو ممبران پیپلزپارٹی میں شامل

این اے 50 اٹک ٹو کے صوبائی اسمبلی کے 2 حلقوں میں تحریک لیبک کو دھچکا لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی پی 4 سے ٹکٹ ہولڈر ملک امانت اور پی پی 5 سے سید عاطف شاہ پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

دونوں ٹکٹ ہولڈرز نے ساتھیوں سمیت تحریک لبیک کا 6سالہ ساتھ چھوڑ دیا۔ دونوں افراد نے بلاول بھٹو سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں