خوفناک حادثہ ، تصادم سے 5 افراد جاں بحق

تیز رفتار ٹرالر اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔

جاں بحق افراد کی لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close