تنخواہوں میں اضافہ، بڑی خوشخبری آگئی

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔ پی آئی اے بورڈ کی ایچ آر کمیٹی کے سامنے آج تنخواہوں میں اضافے کیلئے پلان پیش کیا جائے گا۔

قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر پی آئی اے بورڈ کی ایچ آر کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

جس میں قومی ایئر لائن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے پلان پیش کیا جائے گا، کمیٹی کی منظوری کے بعد معاملہ بورڈآف ڈائریکٹرزکے سامنے رکھا جائے گا۔قومی ایئر لائن ملازمین کی تنخواہوں میں 2015 کے بعد اضافہ نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close