نومئی عسکری ٹاور جلاو گھیراو کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کے خلاف فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔

تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت تمام ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا ۔انسداد ہشت گردی عدالت کے جج نے کہا کہ عدالت دو دسمبر کو فرد جرم عائد کرے گی۔عمر سرفراز چیمہ کو لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے باعث کوٹ لکھپت جیل میں پیش نا کیا جاسکا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close