پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ، ترجمان کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاجی قافلہ کی روانگی پر ترجمان شیخ وقاص اکرم کا اہم بیان سامنے آ گیا۔

نجی ٹی وی چینل شیخ وقاص اکرم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں،قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پشاور سے روانہ ہو چکا ہے،بشریٰ بی بی ورکرز کے شانہ بشانہ اسلام آباد جا رہی ہیں،بشریٰ بی بی کاکہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close