ہفتے کی چھٹی ختم

اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر کی جانب سے رواں ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کردی گئیں۔

ٹیکس ہدف پورا کرنےکیلئے ایف بی آر نےہفتہ کی چھٹی ختم کر دی، ٹیکس دفاترکھلے رکھنے کی ہدایت کر دی،ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ایف بی آرکےتمام متعلقہ دفاتر 23 نومبر اور 30 نومبرکو کھلے رہیں گے۔ایف بی آرکی جانب سے جاری مراسلےمیں کہا گیا ہےکہ تمام لارج اورمیڈیم ٹیکس پیئرز آفیس اورعلاقائی دفاتر کھلے رکھنے کیلئےٹیکس اورڈیوٹی وصولی کیلئےکارپوریٹ ٹیکس آفیس بھی کھلنےرکھنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close