وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، عمران خان سے اہم ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور عمران خان سے دوسری ملاقات کرنےاڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

تفصیلا ت کے مطابق اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات،علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرینگے۔علی امین گنڈا پور 24 نومبر کے احتجاج پر بانی پی ٹی آئی سے دوسری بار مشاورت کرینگے۔علی امین گنڈا پور سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچے۔ وزیر اعلی کے پی کے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے اندر داخل ہو گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close