اہم خبر ،چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

پی ٹی آئی 24 نومبر احتجاج کا معاملہ، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

چھٹی پر گئے اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا، تمام ایس ایچ اوز کو نفری فراہمی کی لسٹیں بھی مرتب کر لی گئیں۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق ایف سی اور دیگر صوبوں کی نفری بھی 21 نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائے گی۔

پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت کرنے والوں کیلئے بری خبر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close