مسجد کے قریب دھماکا،بڑا نقصان ہو گیا

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تخریب کاری کی اس کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔

سوات میں پولیس کانسٹیبل کی جرگے میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہیڈکواٹرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close