مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، جانیں تفصیل

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

مالاکنڈ، لوئر دیر، پشاور، باجوڑ، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، بٹ خیلہ، بونیر اور دیگر علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، تاحال زلزلے کی شدت کا تعین نہ ہوسکا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close