عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

سعودیہ کے شہر ریاض میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

ریاض شہرمیں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کےجاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے کی مذمت کی گئی ہےاسرائیل بھوک اور فاقہ کشی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے۔

سعودیہ کے شہر ریاض میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیل کو اشتعال انگیز پالیسیوں سے روکنے کیلئے اقدامات کرے،اقوام متحدہ میں اسرائیلی رکنیت کو معطل کرنے کیلئے عالمی برادری کو آمادہ کیا جائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close