دو گروپوں میں تصادم، متعدد طلباء زخمی

 

یونیورسٹی آف ہری پورمیں طلباءکے دوگروپوں میں تصادم سےمتعدد طلباء زخمی ہوگئے۔انتطامیہ کے مطابق یونیورسٹی طلبا کےعلاؤہ آؤٹ سائیڈر بھی جھگڑے میں شامل ہیں۔

انتطامیہ نے یونیورسٹی بند کر کے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close