ایس ایچ او معطل، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

ڈی آئی جی آپریشنز نے تخفیف جرم پرایس ایچ اوشادباغ کو معطل کر دیا۔

سب انسپکٹر دلاور علی نے سرقہ بالجبر ( زبردستی چوری یا سامان چھیننے ) کی درخواست پر نوسربازی کا مقدمہ درج کیا تھا، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ غلط دفعات یا مقدمہ کمزور کرنا مجرم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے،اختیارات کا ناجائز استعمال ہرگز برداشت نہیں،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close